Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

اروشی روٹیلا کے گھر کی قیمت 100کروڑ روپے؟اس سے بھی زیادہ، جان کر دنگ رہ جائیں گے

Published

on

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا  کے ممبئی  میں واقع گھر کی قیمت 190 کروڑ بھارتی روپے ہے،اروشی روٹیلا کا گھر ممبئی میں مشہور فلمساز یش چوپڑا کے گھر کے ساتھ واقع ہے،اداکارہ کے 4 منزلہ شاندار گھر  میں باغ، جم ، بیک یارڈ سمیت  دنیا بھر کی آرام دہ سہولیات میسر ہیں۔

پاکستانی روپیوں میں اروشی کے گھر کی قیمت چار سو 43 کروڑ روپے سے زائد  بنتی ہے،حال ہی میں اروشی روٹیلا  نے کانز فلم فیسٹیول میں  شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے سٹائل سے دنیا بھر پذیرائی بھی حاصل کی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین