کھیل
یوایس ٹی 10 ماسٹرز لیگ: بوم بوم آفریدی کی بیٹنگ،گھمبیر کی ٹیم کی پٹائی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی یوایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں دھواں دار بیٹنگ،6چوکوں اور 2 چکھوں کی مدد سے محض 12 گیندوں پر 37 رنز بنا ڈالے۔
نیویارک وارئیرز اور نیو جرسی لیجنڈز کے درمیان کھیلےگئے میچ میں شاہد آفریدی نے نیویارک وارئیرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران اکمل کے ساتھ 50 رنز کی شاندار پارٹنر شپ بھی بنائی اور بارش کے باعث 5 اوورز تک محدود ہونے والے میچ میں ٹیم ٹوٹل کو 5 اوورز میں 84 رنز تک پہنچایا۔
The Lala Show. Shahid Afridi, wow! 🔥🤙#NJTvNYW #T10League #CricketsFastestFormat #SunshineStarsSixes #USMastersT10 pic.twitter.com/IwufYBv8PL
— US Masters T10 (@USMastersT10) August 20, 2023
شاہد آفریدی کی کمال اننگز کے بعد سوشل میڈیا صارفین بوم بوم کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ،مداحوں کا کہنا ہے کہ آفریدی 1996 میں آئے اور دنیا کرکٹ پر چھا گئے انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو ون ڈے، ون ڈے کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ٹی 10 کی طرز پر کھیلا ، لالہ کے مداحوں نے انکی اس ٹاپ کلاس پرفامنس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بنا دیا ہے
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں