Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹرینڈ

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ایف اے کپ میں شرکت کی ویڈیو، تصاویر وائرل

Published

on

بھارتی سٹار کرکٹر  ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ہمراہ ومبلے اسٹیڈیم میں ہونے والے ایف اے کپ میں شریک ہوئے، سٹار کرکٹرا ور انکی بیوی کو مشہور بریند “پوما انڈیا اور مانچسٹر سٹی کی جانب دعوت دی گئی۔

ویرات کوہلی نےایف اے کپ  میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شئیر کرتے ہوئے کیپشن  میں لکھا کہ پیپ گارڈیولا اور مانچسٹر سٹی کو ساتویں بار ایف اے کپ کا ٹا ئٹل  پر بہت مبارک ہو، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل دیکھ کر بہت مزہ آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)

ایف اے کپ فائنل میں ویرات اور انوشکا کے ساتھ بھارتی کرکٹر شبھمن گل نے بھی شرکت کی ، فائنل میں مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی تھی۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. StephenFal

    جون 29, 2024 at 4:18 شام

    п»їbest mexican online pharmacies: cmqpharma.com – mexico pharmacies prescription drugs

  2. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 11:45 شام

    purple pharmacy mexico price list
    http://cmqpharma.com/# mexican mail order pharmacies
    mexican pharmaceuticals online

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین