کھیل

ویرات کوہلی نے انوشکا کو اپنا سب کچھ قرار دیا

Published

on

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آج اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما پر بے انتہا پیار آرہا ہے جس کی وجہ ان کا جنم دن ہے۔

انہوں نے انوشکا کی خوبصورت تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرتے ہوئے خصوصی پیغام میں ان سے بے انتہا محبت کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version