Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

وہاج علی کے 3 ملین فالورز مکمل، بھارتی سکول میں جشن، اداکار نے ویڈیو شئیر کر دی

Published

on

پاکستانی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے سٹار وہاج علی کے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر 3 ملین فالورز مکمل  ہونے کی خوشی میں ، بھارت میں نجی سکول میں جشن منایا گیا ،دوران جشن سکول کے طلباء نے  کیک بھی کاٹا ، بچوں   نے وہاج علی کی تصویروں کے پوسٹرز، تصاویر اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

اداکار نے اپنے انسٹا گرام  پر سکول کے بچوں کی ویڈیواور تصاویر  شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ”یہ حوصلہ افزائی کا سب سے خوبصورت انداز ہے”، وہاج علی نے سکول انتظامیہ کا  بھی شکریہ ادا کیا  ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین