کھیل
پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟ کیون پیٹرسن
انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان کرکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھا۔
کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے کام کرنے کا انداز اچھا تھا اور نوجوان صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے تھے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا ہے کہ اب وہاں کیا ہو رہا ہے؟
واضح رہے کہ گزشتہ روز بنگلادیش نے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں شکست دی تھی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا جو انہوں نے بغیر کسی کھلاڑی آؤٹ کے حاصل کر لیا تھا۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں