Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹار اٹالین اوپن میں راؤنڈ آف 16 سے باہر

Published

on

ورلڈ نمبر ون ٹینس سٹارکارلوس الکرازگرافیا کواٹالین اوپن میں  اپ سیٹ شکست ہوئی ہے اور وہ راؤنڈ آف 16 کیلئے بھی کوالیفائی نہ کرسکے۔

ورلڈ نمبر ون ٹینس اسٹار کارلوس الکراز کو ہنگری کے کھلاڑی فیبیان ماروزان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا، الکراز اٹالین اوپن سے باہر ہوگئے۔

راؤنڈ آف 32 میں کھیلے گئےمیچ میں ہسپانوی کھلاڑی کو ہنگرین حریف نے 3-6 اور 6-7 سے شکست دی۔

اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2023 کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے کیونکہ کو ہنگری کے کھلاڑی فیبیان ماروزان رینکنگ میں 135 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ الکراز کا پہلا نمبر ہے۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین11 گھنٹے ago

ٹیکس اہداف کی صورتحال تسلی بخش نہیں، شرائط پوری نہ ہوئیں تو منی بجٹ لانا پڑے گا، آئی ایم ایف

Uncategorized12 گھنٹے ago

قریبی دفاعی تعاون کے لیے جرمنی اور برطانیہ کے مشترکہ دفاعی اعلامیہ پر دستخط

تازہ ترین12 گھنٹے ago

یورپ کے دفاع کے کئی کمزور پہلو نیٹو کے لیے باعث تشویش

تازہ ترین12 گھنٹے ago

نیتن یاہو کے کانگریس کے خطاب سے پہلے مظاہرے، کئی ارکان کانگریس کا شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان15 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ، نیلی پری نے اداکار طاہر انجم کو روک کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ہمارا کوئی تعلق نہیں، اپوزیشن لیڈر

Uncategorized15 گھنٹے ago

تمام سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر متفق

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا، عمران خان

تازہ ترین16 گھنٹے ago

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

مقبول ترین