Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

زرداری لاہور پہنچ گئے، بلاول کی انتخابی مہم کا جائزہ لیں گے

Published

on

سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کا جائزہ لیں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر اصف علی زرداری لاہور میں دو روز قیام کریں گے،سابق صدر آصف علی زرداری لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا،پیپلز پارٹی رہنما بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 کی انتخابی مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

آصف علی زرداری نے این اے 127 کی انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی رہنماؤں سے آج ملاقات کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین