آرٹ
کراچی آرٹس کونسل میں قیدیوں کے فن پاروں کی نمائش کی عوام کی دلچسپی،نمائش میں 25 ستمبر تک توسیع
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سینٹرل جیل کے اشتراک سے قیدی فنکاروں کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ کرافٹس نمائش میں عوام کی بھرپور دلچسپی دیکھتے ہوئے نمائش بروز پیر 25ستمبر تک احمد پرویز آرٹ گیلری میں جاری رہے گی۔
صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہاکہ پیر کو نمائش میں رکھے گئے شاہکار تخلیق کرنے والے قیدی ہمارے درمیان موجود ہوں گے تاکہ وہ بتا سکیں کہ انہوں نے کس مہارت سے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
واضح رہے کہ نمائش کے افتتاح میں پاکستان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی جس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، نگراں صوبائی وزیر داخلہ بریگیڈیئر حارث نواز، سپریٹنڈنٹ جیل خانہ جات حسن سہتو ،پی پی رہنما ناصر حسین شاہ، نگراں صوبائی وزیر ثقافت جنید علی شا ہ و دیگر شامل ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی