Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے روبکار جاری، 15 دن کے لیے نظربندی کی اطلاعات

Published

on

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔

خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے روبکار جاری کی۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا عملہ روبکار لےکر اڈیالہ جیل راولپنڈی روانہ ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائی کی روبکار جاری ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کی رہائی ممکن نہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی کو نقص امن کے تحت 15 روز کے لئے نظر بند کیا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین