Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس، زرداری 18 دسمبر کو احتساب عدالت طلب

Published

on

The President signed the Election Act Amendment Bill 2024

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں احتساب عدالت میں ہائی پروفائل ملزمان کی طلبی کا سلسہ جاری ہے،احتساب عدالت نے سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری سمیت 15 ملزمان کو طلب کرلیا۔

عدالت نے تمام ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کرتے ہوئے ملزمان کو 18 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔

ملزمان میں سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابرو،خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، عبدالندیم بھٹو شامل ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین