Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی ایس او سے ادھار تیل کی سہولت ملنے پر پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن 100 فیصد بحال

Published

on

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد  100 فیصد بحال ہوگیا،آج کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی پرواز منسوخ نہیں  کی گئی۔

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ 100 فیصد بحال ہوگیا ہے، مالی بحران اور ایندھن کے مسئلے کی وجہ سے تین ہفتے میں 800 سے زائد فلائٹ منسوخ ہوئیں۔

آج کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت کسی بھی ایئرپورٹ سے کوئی پرواز منسوخ نہیں ہوئی،کراچی سکھر 16 دن، اسلام آباد سکھر کی پروازیں 14 روز بعد شیڈول پر ہیں۔

مالی بحران اور ایندھن کے مسئلے کی وجہ سے تین ہفتے میں 800 سے زائد فلائٹ منسوخ ہوئیں،پی ایس او سے کریڈٹ فیسلیٹی ملنے کے بعد پی آئی اے کے آپریشن معمول پر آیا یے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین