پاکستان
خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور دیگر کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں عدالت نے خدیجہ شاہ اور دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ 14دن کی توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، خدیجہ شاہ ، عالیہ حمزہ ، صنم جاوید،طیبہ راجہ اور افشان طارق سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا
تفتیشی افسر نے خواتین ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی اور کہا کہ مقدمہ کا چالان کی تیاری کے مرحلہ میں ہے مہلت دی جائے۔
عدالت نے خواتین کو 9 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج ہے، ان پر جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی