معاشرہ
خواتین کی تصاویر ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے 2 ملزم گرفتار
سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نےخواتین کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نےسرکل انچارج سائبر کرائم سرکل حیدرآباد فصیح الرحمان کی زیرنگرانی چھاپہ مار کاروائیاں کیں،جس کے دوران خواتین کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں جان محمد اور عزیر حیدر شامل ہیں،جنھیں حیدرآباد اور دادو سے گرفتار کیا گیا،ملزمان نے شکایت کنندگان کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کیں،اورقابل اعتراض مواد اپلوڈ کرنے کےلئے جعلی اکاونٹس بنا رکھے تھے۔
ملزمان متاثرین کی تصاویر ایڈیٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے تھے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر تکنیکی وسائل کو بروئے کار لایا گیا۔
متعلقہ حکام سے ان کی تفصیلات حاصل کر کے گرفتاری عمل میں لائی گئی، ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز کو قبضے میں لے لیا گیا،انھیں گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی