پاکستان
2 ارب کی نادہندہ پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے
ایف بی آر نے قومی ائیرلائن کے اکاونٹس دوبارہ منجمد کردئیے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آرکو اگست کے مہینے میں 2ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا تھا،جس پرعمل درآمد نہ ہونے کے سبب قومی ائیرلائن کے اکاونٹس منجمد کئےگئے۔
فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں پی آئی اے کو8ارب روپے اداکرنے ہیں،ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ الگ اکاونٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی رقم کا غلط استعمال کیا۔
اس وقت پی آئی اے کے 26اکاونٹس منجمد ہیں،ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق کراچی۔ اکاؤنٹ منجمند ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوگا، کراچی۔ حکومتی سطح پر رابطہ ہے،پی آئی اے کے بند اکاؤنٹس جلد بحال ہو جائیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی