Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 212 کیسز رپورٹ

Published

on

شدید اور خشک سردی میں نمونیہ کے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران لاہور کے میو ہسپتال میں ایک بچی جاں  بحق ہوگئی،گزشتہ 7 دنوں میں لاہور کے اندر 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔

اب تک نمونیہ سے لاہور میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔24گھنٹوں کے دوران لاہور میں 212نمونیہ کے کیس رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں نمونیہ کے باعث 7بچے جاں بحق ہوئے۔ دو بچے گوجرانوالہ، دو شیخوپورہ، ایک بہاولپور، ایک راولپنڈی اور ایک بچہ لاہور میں نمونیہ سے ہلاک ہوا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین