Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

4 سال میں پاکستان نے آئی ایم ایف سے 6 ارب 25 کروڑ ڈالر قرض لیا، 4 ارب 52 کروڑ واپس کیا

Published

on

Approval of IMF program for Pakistan delayed till next month

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا ،دستیاب دستاویز کے مطابق یہ رقم پاکسانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے، 30 سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا، جب کہ چار سالوں میں آئی ایم ایف کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کیا گیا۔

دستاویز کے مطابق یہ رقم پاکسانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 سالوں میں آئی ایم ایف سے تقریبا 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا،30 سالوں میں 21 ارب 72 کروڑ ڈالر سے زائد قرض واپس کیا گیا۔

دستاویز کے مطابق گزشتہ 4 سالوں میں آئی ایم ایف سے 6 ارب 26 کروڑ ڈالر سے زائد قرض لیا،چار سالوں میں آئی ایم ایف کو 4 ارب 52 کروڑ 85 لاکھ ڈالر قرض واپس کیا گیا،چار سالوں میں آئی ایم ایف کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کیا۔ گیا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین