پاکستان
آرمی چیف جرمنی کے سرکاری دورے پر، جرمن فورسز کی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر جرمنی کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، جرمن وزارت دفاع میں چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن مسلح افواج کے دستے نے سپہ سالار کوگارڈآف آنر پیش کیا۔آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ جنرل الفونس مائس سے ملاقات ہوئی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جرمن فوج کے کمبیٹ ٹریننگ سینٹر کا بھی دورہ کیا۔
جرمن آرمی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر جرمن ہم منصب بھی چیف اف ارمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے ساتھ تھے،آرمی چیف کو جرمن فوج میں تربیت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
آرمی چیف نے مختلف ٹریننگ فیسلٹیز کا دورہ کیا اور اربن وارفیئر کے حوالے سے عملی مظاہرہ بھی دیکھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
tivimatepremium
مئی 24, 2024 at 6:35 صبح
Thank you for the auspicious writeup It in fact was a amusement account it Look advanced to far added agreeable from you However how can we communicate