Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

شوبز

49 سالہ ملائیکہ اروڑوہ کی انسٹا پر تصویر فینز مزید دیوانے ہو گئے

Published

on

 49 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایسی تصویر شیئر کی جس میں ان کی لک دیکھ کر فینز دیوانے ہو گئے۔ تصویر میں اداکارہ کو ملٹی کلر اسکرٹ اور بلیو برالیٹ پہنے پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملائیکہ کا یہ اسکرٹ کمر سے ٹانگوں تک کئی جگہوں پر ٹرانسپیرنٹ ہے جو توجہ اپنی جانب کھینچ رہا ہے

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا یہ اسکرٹ براؤن اور بلیو کلر کمبنیشن کا ہے۔ اسکرٹ میں جگہ جگہ سے کپڑا غائب ہے جسے پہن کر اداکارہ کیمرے کے سامنے پوز دیتی نظر آرہی ہیں

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا لک کافی ایکسپوزنگ ہے ۔ اداکارہ نے اسکرٹ کے ساتھ بلیو کلر کی برالیٹ پہن رکھی ہے ۔ اپنے لک کو مکمل کرکنے کیلئے ملائیکہ نے کانوں میں گولڈن کلر کے بڑے بڑے ایئررنگز بھی پہن رکھے ہیں اور بالوں کو کھلا چھوڑ کر سٹل میک اپ کررکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Surily G (@surilyg)

اس سے پہلے ملائیکہ اروڑہ بلیک کلر کا گاؤن پہن کر کیمرے کے سامنے اپنے حسن کا جادو چلاتی نظر آئی تھیں

ملائیکہ اروڑہ کا یہ گاؤن کافی زیادہ ٹائٹ ہے ۔ اس گاؤن میں اداکارہ نے کیمرے کے سامنے الگ الگ پوز دئیے

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئے دن وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ بولڈ اداکاری اور لاجواب ڈانس سے کئی فلموں میں چار چاند لگا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ ملائیکہ اروڑہ کئی ٹی وی شوز میں بطور جج بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

ملائیکہ اروڑہ انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ، ڈانس انڈیا ڈانس جیسے کئی شوز میں جج کے کردار میں نظر آ چکی ہیں۔ ملائیکہ بہت سے برانڈز کے اشتہارات میں بھی نظر آچکی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین