پاکستان
تھانہ کھاریاں میں توڑ پھوڑ کرنے والے 9 خواجہ سرا گرفتار، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا
گجرات کے تھانہ صدر کھاریاں میں خواجہ سراؤں کے احتجاج اور توڑ پھوڑ پر مقدمہ میں نامزد 9 خواجہ سرا گرفتار کر لیےگئے، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بجھوا دیا گیا۔
توڑ پھوڑ اور قانون ہاتھ میں لینے پر خواجہ سراؤں کے خلاف گذشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مصدقہ تجزیہ کے بعد مقدمہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے کہا کہ توڑ پھوڑ اور قانون ہاتھ میں لینے پر خواجہ سراؤں کے خلاف گذشتہ روز مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
ڈی پی او گجرات کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ، قانون و انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی