صحت
ڈی سی لاہور کا لٹن روڈ کلینک پر چھاپہ، ڈاکٹر، عملہ غائب، شوکاز نوٹس جاری
پنجاب بھر میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی لاہور گزشتہ روز فلٹر کلینک لٹن روڈ کا اچانک دورہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر کو یہ دیکھ کر شدید حیرت ہوئی کہ کلینک میں ڈاکٹر اورعملہ دونوں غائب تھے ۔ جس پر انہوں نے عملہ کو نا صرف وارننگ لیٹر جاری کیا بلکہ شوکاز نوٹسز بھی جاری کروائے کہ جواب دیا جائے کہ وہ کلینک میں موجود کیوں نہیں تھے۔
کلینک میں ادویات کی خراب حالت، صفائی کے ناقص انتظامات اور ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا بھی نوٹس لیا گیا۔
اس موقع پر رافعہ حیدرکا کہنا تھا کہ اب ایسا نہیں چلے گا تمام صحت مراکز کا دورہ کیا جائے گا اور لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کروائی جائیں گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی