خواتین
نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کر لیا، 8 ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں
پاکستانی کوہ پیماؤں سمیت متعدد غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی "مونٹین کلر” نانگا پربت سر کرلیا۔ پاکستانی کوہ پیماؤں میں واجد اللہ نگر ، ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی شامل ہیں۔
21فیصد اموات کی شرح کے ساتھ نانگا پربت دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک ہے،اور اسے قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جاناجاتا ہے
نانگا پربت کی اونچائی 8126میٹر اونچی ہے، نائلہ کیانی8ہزار میٹر سے زائد بلند سات چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے تاریخ رقم کی تھی۔
نائلہ کیانی کا کہنا ہے کہ اس مہم پر تھوڑی خوفزدہ تھی، لیکن ہمت نہیں ہاری۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی