پاکستان
وزیراعظم کا دورہ جڑانوالہ، متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کا اعلان کریں گے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو دورے کی تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزرا بھی انوار الحق کاکڑ کے ساتھ ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کو دورے کی تیاریوں کی ہدایت کی گئی ہے۔
نگراں وزیراعظم جلائے جانے والے گرجا گھروں کا دورہ اور متاثرہ افراد سے ملیں گے۔وزیراعظم مسیحی برادری سے اظہار یک جہتی بھی کرینگے ۔متاثرہ افراد کے نقصانات کے ازالے کےلیے معاوضے کا بھی اعلان ہوگا
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
najlepsze Escape roomy
جولائی 5, 2024 at 6:48 شام
You really make it appear so easy with your presentation however I to find this matter
to be really something which I feel I might never understand.
It seems too complicated and very broad for me. I’m taking a look forward to your subsequent publish, I will try to get the hold of it!
Najlepsze escape roomy