Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

معاشرہ

ٹک ٹاک کی جانب سے لاہور اور کراچی میں کمیونٹی گائیڈ لائنز ورکشاپس کا انعقاد

Published

on

ٹک ٹاک کی جانب سے لاہور اور کراچی میں کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے کمیونٹی گائیڈلائنز ورکشاپس منعقد کی گئیں۔

کمیونٹی گائیڈ لائنز سے متعلق یہ ورک شاپس کانٹنٹ کریئیٹرز کی سمجھ میں اضافے کے لیے اور بںتر رہنمائی کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔

ان ورکشاپس میں پاکستان کے مشہور کانٹنٹ کریئیٹرز کو ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائنز کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئ جو کہ ابھرتے ہوئےکانٹنٹ بنانے کے ٹرینڈز کے ساتھ ساتھ ممکنہ پابندیوں سے محطاط رہنے کے لیے بھی آگاہی دی گئی۔

اس ورک شاپس کا بنیادی مقصد ذمہ دارانہ کانٹنٹ کریئشن کے طریقوں کی حوصلہ افزائی کرنا اور محفوظ ڈیجیٹل ماحول کو فروغ دینا ہے،ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی گائیڈلائنز کی اہمیت کے حوالے سے کانٹینٹ کریئیٹرز کو تعلیم دینے میں مسلسل سرمایہ کاری کررہا ہے۔

تقریب میں موجود ٹک ٹاک کی مشہور کانٹینٹ کریئیٹرز دانیا کنول اور قاضی اکبر نے بھی اظہارخیال کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین