Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

شوبز

تھیٹر فیسٹیول میں 19 ویں دن سندھی رسوم و رواج پر ڈرامہ I say no پیش کیا گیا

Published

on

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 19 ویں روز تھیٹر پلے ”!Say No“ پیش کیا گیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 19ویں روز تھیٹر پلے ”!Say No “ اردو زبان میں پیش کیاگیا، تھیٹر کے رائٹر و ڈائریکٹر شاہ نواز بھٹی ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں زرقا ناز، وجیہہ اشفاق، عمید اکبر، زبیر بلوچ، سرفراز علی، عثمان عامر اور پراتنکا شامل ہیں۔

 ڈرامہ میں صوفیانہ تھر کے علاقے میں ہونے والی فرسودہ روایات کے بارے میں آگاہی دی گئی ، کھیل کی کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ شادیاں صرف منتوں سے نہیں ہوتیں بلکہ قدیم رسم و رواج اور فرسودہ روایات کے مطابق بھی ہوتی ہیں۔

 اس ثقافتی رسم کے پس منظر میں ڈرامے میں سانحے کی کہانی بیان کی گئی جسے شائقین نے بے انتہا پسند کیا اور فنکاروں کی پرفارمنس کو خوب سراہا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. HenrySaubs

    جولائی 11, 2024 at 6:30 صبح

    pharmacies in mexico that ship to usa: cmq pharma mexican pharmacy – mexican border pharmacies shipping to usa

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین