کھیل
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باوما ورلڈ کپ وارم اپ میچوں میں شریک نہیں ہوں گے
جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما گھریلو وجوہات کی بنا پر افغانستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچوں میں شریک نہیں ہوں گے، جنوبی افریقا کے کرکٹ عہدیداروں نے جمعرات کو اس بات کی تصدیق کی ہے۔
عہدیداروں نے مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں، لیکن توقع ہے کہ باوما 7 اکتوبر کو دہلی میں سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقہ کے پہلے ورلڈ کپ میچ میں شریک ہوں گے۔
ان کی غیر موجودگی میں ایڈن مارکرم ٹیم کی قیادت کریں گے،جنوبی افریقہ کا جمعہ کو افغانستان اور پیر کو نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہوگا، ریزا ہینڈرکس باوما کی جگہ بیٹنگ کا آغاز کریں گے۔
باوما حالیہ دنوں میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈر کا کلیدی حصہ رہے ہیں، انہوں نے اس سال انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچریاں اسکور کیں اور حال ہی میں اس ماہ کے شروع میں آسٹریلیا کے خلاف ناقابل شکست 114 رنز بنائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی