Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نومئی کے واقعات، اٹک پولیس کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شاہ محمود سے تفتیش

Published

on

3 new officers were appointed in Adiala Jail

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کے لیے اٹک پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق اٹک پولیس نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تحقیقات کیں۔

اس سے قبل گجرانوالہ، فیصل آباد اور قصور کی پولیس ٹیمیں بھی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات کر چکی ہیں۔

واضح رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ حضرو میں مقدمہ درج ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین