ٹاپ سٹوریز
کراچی کےصارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 1.72 روپے مہنگی کردی گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کی جانب سے منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔
جنوری تا مارچ 2023ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور کیا گیا ہے۔
اکتوبر تا دسمبر 2022ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 47 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور ہوا ہے۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
نیپرا کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے لیے اضافے کی منظوری دی ہے۔
نیپرا کے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین سے وصولیاں جنوری، فروری اور مارچ 2024ء میں کی جائیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی