Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آئی ایم ایف یگزیکٹو بورڈ پاکستان کو دوسری قسط کے اجرا پر کل غور کرے گا

Published

on

پاکستان کو دوسری قسط کے اجرا کا معاملہ  کل واشنگٹن میکں آٸی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں زیر غور آئے گا۔

اجلاس میں پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے  کو منظوری کیلیے پیش کیاجاٸے گا۔

آٸی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے  کو منظوری کیلیے پیش کیاجاٸے گا،

سٹاف لیول معاہدے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 71کروڑ ڈالر کی نٸی قسط ملے گی۔

پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیاں سٹاف لیول معاہدہ گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا،قرض پروگرام کے تحت دوسرا جاٸزہ اجلاس آٸندہ ماہ فروری  میں شیڈول ہے ۔

پروگرام کے تحت پاکستان کو رواں مالی سال آٸی ایم ایف تین ارب ڈالر کا قرض دیگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین