Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام سٹاپ لسٹ، ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

Published

on

How dating apps became a threat to Russia's security?

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) میں نادرا کا افسر بھی شامل کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کےنام ای سی ایل اور سٹاپ لسٹ میں ڈالنے  اور شناخت ہو جانے والے اکاونٹس کو پی ٹی اے کے ذریعے بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عدلیہ مخالف مہم میں ملوث سینکڑوں اکاونٹس کی شناخت کر لی گئی ہے،عدلیہ مخالف مہم چلانے والوں کےنام ای سی ایل اور سٹاپ لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔

شناخت ہو جانے والے اکاؤنٹس کو پی ٹی اے کے ذریعے بلاک کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے،بیرون ملک سے چلنے والے اکاونٹس ہولڈر کے نام بھی ای سی ایل اور سٹاپ لسٹ میں شامل ہوں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین