پاکستان
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے مقامی آرٹسٹوں، طلبہ کے درمیان مقابلہ کرایا جائے گا
مرکزی بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ ڈیزائن اور اجراء پر کام کا آغاز کردیا ۔کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لئے آرٹ مقابلہ منعقد کرایا جائے گا۔ مقامی آرٹسٹ، ڈیزائنرز اور طالب علم اپنے ڈیزائن 11 مارچ 2024 تک ارسال کریں گے۔
مرکزی بینک 15 سے 20 سال میں نئے کرنسی نوٹ جاری کرتے ہیں۔ نئے کرنسی نوٹ کا اجراء ٹیکنالوجیکل بدلاؤ اور سیکیورٹی فیچر کو بڑھایا جاتا ہے۔
سٹییٹ بینک کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لئے آرٹ مقابلہ منعقد کرائے گا۔ مقامی آرٹسٹ، ڈیزائنرز اور طالب علم اپنے ڈیزائن 11 مارچ 2024 تک ارسال کریں گے۔
مقابلے میں ہر مالیت کے تین بہترین منتخب کئے گئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کو انعام دیئے جائیں گے۔ آرٹ مقابلےکی مکمل معلومات کا ویب لنک فراہم کیا گیا ہے۔
مقابلے میں منتخب کئے گئے ڈیزائن کو پروفیشنل بینک نوٹ ڈیزائنرز کی مدد سے آخری شکل دی جائے گی۔ حکومت پاکستان کی منظوری کے لئے سات مالیت کے ڈیزائن ارسال کئے جائیں گے۔
نئے نوٹوں کے اجراء میں عموما 2 سے 3 سال دکار ہوتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک 2 سال میں نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نئے نوٹوں کی وافر سپلائی کے بعد پرآنے نوٹوں کی سرکولیشن کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی