ٹاپ سٹوریز
نواز شریف اور خاندان کے افراد شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے
شریف فیملی شیر پر ٹھپا نہیں لگا سکے گی،ذرائع کے مطابق 8 فروری کو نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز سمیت شریف فیملی کے دیگر ارکان شیر کے بجائے عقاب کے نشان پر ٹھپہ لگائیں گے۔
نواز شریف, شہباز شریف اور حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن کے ووٹرز ہیں، ماڈل ٹاؤن این اے 128 کا حصہ ہے اور اس حلقے میں مسلم لیگ ن استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسمٹمنٹ کر رکھی ہے اور آئی پی پی اپنے انتخابی نشان عقاب پر الیکشن لڑ رہی ہے۔
قومی اسمبلی کی نشست کے لئے عون چوہدری مسلم لیگ نون اور استحکام پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی