Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز کو سکیورٹی فراہم کردی گئی

Published

on

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو سیکورٹی فراہم کر دی گئی،مریم نواز کے ساتھ پولیس کے 4 سکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا پائلٹ لگا دیا گیا، مریم نواز کو دو بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئیں۔

مریم نوازکو وزیراعلیٰ کی سیکورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاتی امرا پر بھی سیکورٹی اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔

پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے مریم نوازکو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین