پاکستان
عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عہدے فائنل ہو گئے ہیں لیکن ہم نے مانگے نہیں، اختیار مانگا ہے۔
اسلام آباد میں فاروق ستار، مصطفی کمال اور امین الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ الحمداللہ پاکستان میں منتخب ایوان سجا ہوا ہے، 76 سال سے پرمننٹ طبقہ حکومت کر رہا ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عوام کا مقصد ہے کہ وہ حکومت بھی کر سکتے ہیں، ہم پاکستان کے 23 کروڑ عوام کی ذمہ داری لے کر آئے ہیں، ہم ایک نسخہ کیمیائی لے کر آئے ہیں، ایسی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں جس سے عوام کو فائدہ نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مینڈیٹ 10 سال پہلے اس سے زیادہ تھا، کسی کے کہنے سے ہمارا مییڈیٹ جعلی نہیں ہو جاتا، ہم حقیقی اور اصلی مینڈیٹ کے ساتھ وآپس آئے ہیں۔
ایم کیو ایم کے کنوینر کا یہ بھی کہنا تھا کہ عہدے فائنل ہو گئے ہیں لیکن ہم نے مانگے نہیں، اختیار مانگا ہے، ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی،دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
Healthstay
فروری 29, 2024 at 7:16 شام
There is definately a lot to find out about this subject. I like all the points you made