Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پیاز 50 روپے سستا، آلو، لہسن، دال ماش اور آٹا کی قیمت میں بھی کمی

Published

on

Inflation rate in Pakistan fell below 10% for the first time in 3 years

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی میں فیصد کمی ہوئی، گزشتہ ہفتے نو اشیا کی قیمتوں میں اضافہ  سترہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر ایک ہفتے میں 53 روپے اضافے سے 3498روپے تک پہنچ گیا،بیف 5روپےاضافے سے اوسطا 884روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔

گزشتہ ہفتے چاول ٹوٹا، گوشت، تیل سرسوں، چاری ایری سکس، خشک دودب بھی مہنگے ہوگئے،گزشتہ ہفتے ٹماٹر کی اسطا قیمت 62روپے کمی کے ساتھ 105 فی کلو ہوگئی۔

پیاز کی اوسطا قیمت پچاس روپے کمی سے 202روپے کلو تک پہنچ گئی، آلو، لہسن، دال ماش، آٹا، دال مسور، چینی،  دال چنا، مرغی، گھی، گڑ، انڈے بھی سستے ہوگئے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین