تازہ ترین
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان، کلائمیٹ گورننس فریم ورک کا جائزہ لیا جانا چاہئے، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4ارب ڈالر نقصان ہوتاہے،عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمارموسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے 10 ممالک میں ہوتا ہے،موسمیاتی تبدیلیوں میں گلیشیئر پگھلنے،خشک سالی اور سیلاب کے واقعات شامل ہیں۔ پاکستان کو کلائمیٹ گورننس فریم ورک کا جائزہ لینا چاہیے۔
پاکستان کاشمارموسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے 10 ممالک میں ہوتا ہے،موسمیاتی تبدیلیوں میں گلیشیئر پگھلنے،خشک سالی ،سیلاب کے واقعات شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت انٹرنیشنل کلائمیٹ فنڈنگ کو محفوظ بنایا جائے،موسمیاتی تبدیلی ایکٹ کے تحت موسمیاتی تبدیلیوں کے اداروں کو فعال، بااختیار بنایا جائے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران کے تناسب سے موسمیاتی بجٹ میں رقم مختص کرنی چاہیے،موسمیاتی فنانسنگ پر اوپن ڈیٹابیس کا قیام عمل میں لایا جائے۔
رپورٹ میں سفارش کی گئی کہ کلائیمٹ گورننس کی سالمیت کو بڑھانے کے لیے عالمی طریقوں کا استعمال کیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی