پاکستان
روشن گھرانہ پروگرام، پنجاب میں 50 ہزار صارفین کو سولر سسٹم دیئے جائیں گے
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے،وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو قرعہ اندازی کے ذریعے سولر سسٹم دئیے جائینگے۔
"وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام ۔۔۔ بل سے نجات روشنی کے ساتھ” کے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صدارت میں سولر ہوم سلوشن کا جائزہ اجلاس ہوا، سیکرٹری انرجی نے بریفنگ دی۔
وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو قرعہ اندازی سے سولر سسٹم دئیے جائینگے، وزیراعلیٰ نے ایک کلو واٹ والے سولر سسٹمز کی تنصیب کے فوری اقدامات شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
سولر سسٹم میں اعلی سولر پلیٹ ، انورٹر ،بیٹری اور دیگر سسٹم شامل ہوگا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جدید ترین ٹیکنالوجی کا سولر سسٹم لانے کی ہدایت کی ہے۔
پہلے فیز میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر سسٹم فراہم دئیے جائیں گے،گھریلو صارفین کیلئے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ بتدریج پنجاب کے دیگر صارفین کو ہوم بیسڈ سولر سسٹم فراہم کئے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ پہلے مرحلے میں پروگرام کیلئے 12.6 ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، سابق سینیٹر پرویز رشید، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز انرجی،خزانہ،چیف ایگزیکٹو آفیسر پی پی ڈی سی ایل، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ڈی بی اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
معین خالق
مارچ 27, 2024 at 8:13 صبح
بہت اچھا پروگرام ھے لیکن یہ نہی بتایا گیا کے میلں گے کیسے کیون کے آگے ایک پروگرام نیگھبان میں بالکل غلط تقسیم کہے گے
محمداطہر
اپریل 7, 2024 at 1:47 صبح
رمضمان نگہبان پروگرام کیطرح مسلم لیگ ن کے ورکرز کو انعام دیے جائییں گے😀
جمشید اختر
اپریل 4, 2024 at 8:05 شام
چکنمر57,15.l تصیل میاں چنون ضلع خاخنیوال
جمشید اختر
اپریل 4, 2024 at 8:07 شام
سولر سٹسم فرام کریے
Azhar Iqbal
اپریل 5, 2024 at 5:07 صبح
yhgfhj
Muhammad Javeed
اپریل 6, 2024 at 4:30 صبح
50
محمد جاوید
اپریل 6, 2024 at 4:34 صبح
تحصیل کوٹ ادو جل
مظہر اقبال
اپریل 8, 2024 at 7:05 صبح
سولر
Imtiaz Shahid
اپریل 10, 2024 at 2:58 شام
Nankana Sahib chandrakot Chak number 2
Irfan Irfanch
مئی 3, 2024 at 1:47 صبح
5