Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

9 مئی پر عدالتی تحقیقات کے لیے تیار ہیں، انتشاری ٹولے سے کوئی بات نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Published

on

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات پر عدالتی تحقیقات کیلئے تیار ہیں، سیاسی انتشاری ٹولہ سچے دل سے معافی مانگے،بات چیت سیاسی جماعتوں کو آپس میں زیب دیتی ہے فوج کو نہیں،سیاسی انتشاری ٹولےسے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔

نیوزکانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ 9 مئی افواج پاکستان کا نہیں پورے عوام کا مقدمہ ہے،9مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،9مئی کرنےاور کرانےوالوں کو آئین کے مطابق سزادینی پڑےگی،پاکستان کے نظام انصاف پر یقین رکھنا ہے،قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 9مئی واقعات کے ناقابل تردید شواہد عوام سمیت سب کے پاس ہیں،9مئی واقعات ہم سب نے اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھے،عوام کے افواج،ایجنسیز،اداروں کیخلاف ذہن بنائےگئے،ہم نے دیکھاچند گھنٹے میں صرف فوجی تنصیبات پر حملے کرائے گئے،ان تمام مناظرکو کیمرے کی آنکھ نے فلم بند بھی کیا،آپ نےدیکھا کس طرح عوام انتشاری ٹولے سے پیچھےہٹی، کہا گیا یہ فالس فلیگ آپریشن تھا،فالس فلیگ آپریشن کے نام پر آپ لوگوں کو کچھ دیربیوقوف بناسکتے ہیں ہمیشہ کیلئے نہیں۔

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ ہم نے دیکھاکس طرح کچھ سیاسی لیڈرزنےاہداف دیئےکہ یہاں حملہ کرو وہاں حملہ کرو،چندگھنٹےمیں پورے ملک میں مختلف جگہوں پر صرف فوجی تنصیبات پر حملےکرائےگئے،جب یہ شواہد 9مئی کو سامنےآئےتو عوام کا غصہ،ردعمل بھی دیکھا،9مئی کے مناظر دیکھ کر انسان کا دل خون کے آنسوروتا ہے،معصوم بچوں کو ورغلایا گیا،کس طرح ان میں زہر گھولا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم تیار ہیں جوڈیشل کمیشن بنائیں،جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو اس واقعہ کی پوری تہہ تک جایاجائے،جوڈیشل کمیشن ان معاملات میں بنایا جاتا ہے جس میں ابہام ہو،جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو 2014 کےدھرنے کےمقاصد پربھی بنائیں،جوڈیشل کمیشن احاطہ کرے 2014کادھرنا کیوں اورکیسے ہوا؟جوڈیشل کمیشن احاطہ کرےپارلیمنٹ،پی ٹی وی پرحملہ کیسے اور کس نے کرایا،کیسے  خیبر پختونخواکے وسائل کواسلام آباد پر چڑھائی کیلئے استعمال کیاگیا،جوڈیشل کمیشن اس پر بھی بنایاجائے کہ فنڈنگ کہاں سے آرہی تھی۔

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ جن ممالک میں سیاسی بلوےہوئے،وہاں ملزمان کودن رات عدالتیں لگا کرسزائیں دی گئیں،وہ کون لوگ تھے جو سوشل میڈیا پر منافرت پھیلاتے رہے،9مئی کی حقیقت یہ ہے کہ سیاسی ٹولہ شہ ملتے ہی اپنی فوج پر چڑھ دوڑا،اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ جھوٹ پر جھوٹ بولا جائے،9مئی کرنےاورکرانےوالوں کے مکافات عمل کو پیچھے کیوں دھکیل رہے ہیں،کیا ہم خدانخواستہ کسی اور 9مئی جیسے سانحہ کا انتظار کررہے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ تمام شواہد موجود ہیں کیسے ورغلایاگیا،اہداف بتائےگئے،9مئی کرنے اور کرانےوالوں کو سزانہ ہوئی تو کسی کی جان مال،آبرو محفوظ نہیں،آزادی اظہاررائےکےپیچھےچھپ کرملک کی سالمیت کو دائوپرلگانےکی اجازت نہیں دی جاسکتی،لوگ یہ بھی دیکھیں کہ کس نے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے،بیرون ملک لابنگ کی گئی کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونےدیاجائے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوال کیا کہ وہ کون لوگ تھے جو سوشل میڈیاپراداروں کیخلاف نفرت بھررہے ہیں،2016 میں سیاسی وسائل کے ساتھ وفاق پر دھاوا بولا گیا،ہم نے ان چیزوں کا احاطہ چونکہ نہیں کیا تو 9مئی کا واقعہ ہونا ہی تھا،ایک مخصوص سیاسی ٹولہ یہ کام کرتا رہے گاتو ایک دن وہ اپنی فوج پر چڑھ دوڑےگا،9 مئی کی اصل حقیقت یہ ہےکہ سیاسی ٹولہ شہ لیتے لیتےیہاں تک پہنچا،اپنےہی اداروں پر حملہ کردیا،یہ کہنا ہم تو خود مظلوم ہیں اس بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جب ان لوگوں سے ثبوت مانگے جائیں تو یہ مزید الزامات لگاتے ہیں،جھوٹ اور فریب کو عوام کی تائید کے ساتھ شکست ہوگی۔ آئین اور قانون اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کی اجازت نہیں دیتا،بدقسمتی سے ایسے بیانیوں پر لوگوں کو پالا جارہا ہے،صبح سے شام تک بلاضرورت الزام تراشیوں پر مقننہ کوچاہئےقانون سازی کرے۔

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ افواج پاکستان کے ہر فرد نےآئین پاکستان کی پاسداری کا حلف اٹھا رکھا ہے،معاشرے میں عدم اعتماد آہستہ آہستہ کم ہورہا ہے،ہماراآئین پر یقین ہے اور اللہ پر ایمان ہے،ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے کئی جھوٹ بولے جاتے ہیں،8فروری کو 47فیصد ٹرن آئوٹ تھا،ساڑھے 6کروڑ لوگوں نے ووٹ ڈالا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ جو کہتے ہیں 8فروری کےبعد9مئی ختم ہوگیاانہیں صرف 31فیصد ووٹ پڑے،مجموعی آبادی کے 8فیصدنے اس مخصوص جماعت کو ووٹ دیا،جس نے بھی ووٹ ڈالا کیا وہ 9مئی جلائوگھیرائو کے حق میں تھا؟پوچھا جاتا ہے پاکستان میں سب سے بااعتماد ادارہ کونسا ہے،نمبرون ادارہ کونسا ہوتا ہے؟ فوج پاکستان کا ادارہ ہے،فروری میں ایک سروے ہوا،74فیصد عوام نے کہا پاک فوج پر اعتماد ہے،8فروری کے الیکشن کے بعدملک کی 93فیصدآبادی اس بیانیہ  کےساتھ نہیں کھڑی،کل رجسٹرڈووٹوں کا صرف 31فیصد ایک مخصوص پارٹی کو ملا،مخصوص پارٹی کوووٹ ملنےکامقصدیہ نہیں تھاکہ ووٹ 9مئی کے حق میں تھا،الیکشن میں فوج کی سیاسی مداخلت کے جھوٹے بیانیے کو بڑھایا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے واضح کیا کہ فوج کا صرف کام 8فروری کو انتخابات میں پرامن ماحول فراہم کرنا تھا،الیکشن میں ہمارامینڈیٹ صرف محفوظ ماحول فراہم کرنے تک تھا،سیاسی انتشاری ٹولہ سچے دل سے معافی مانگے،بات چیت سیاسی جماعتوں کو آپس میں زیب دیتی ہے فوج کو نہیں،سیاسی انتشاری ٹولےسے کوئی بات چیت نہیں ہوگی،پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں،جمہوریت کواگرخطرہ ہے تو صرف غیر جمہوری رویوں سے ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ ایک ہی راستہ ہے سیاسی انتشاری ٹولہ قوم کے سامنےمعافی مانگے،ایساسیاسی انتشاری ٹولہ جو کرتااور کراتا آرہا ہے ان سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی،افسوس کی بات ہے سوشل میڈیا پر تواترسے زہریلا بیانیہ بنایا جاتا ہے،فوج کی مداخلت کا کوئی ثبوت ہے تو آئینی اداروں میں پیش کریںْ

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ الیکشن میں فوج کے سیاسی مقاصد کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا گیا،پاک فوج کےذیلی اداروں نے 360ارب ٹیکسزاورڈیوٹی مدمیں اداکئے،پاکستان کی فوج ایک قومی فوج ہے،فوج میں تمام مکتبہ فکر،قومیت،نسل و رنگ کے لوگ ہیں،فوج کی کسی قسم کی سیاسی سوچ نہیں ہوتی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ حکومت وقت سیاسی ہوتی ہے،ہرحکومت کےساتھ فوج کا غیرسیاسی،آئینی،قانونی تعلق ہوتا ہے،تمام ادارے پاکستانی عوام کو اپنی  خدمات دےرہے ہیں،ہمیں اپنےاندرسےمنافقت ختم کرناہوگی،سچ کوسچ، جھوٹ کوجھوٹ بولناہوگا۔

میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ امریکامیں کیپٹل ہل  پر چڑھائی کے ذمہ داروں کو سزائیں دی گئیں،کیپٹل ہل واقعہ پر مباحثے نہیں ہوئے سزائیں دی گئیں ،لندن فسادات پر دن رات عدالتیں لگیں، ذمہ داروں کوسزائیں دی گئیں،فوج میں خود احتسابی  کاعمل جاری رہتاہے،9مئی کے بعد فوج میں خوداحتسابی کاعمل بھرپور طریقے سے کیاگیا،فوج میں جتنابڑاعہدہ ہوتاہے اتناہی کڑااحتساب بھی ہوتاہے۔

ڈی جی ایس پی آر نے واضح کیا کہپاکستان نے کسی کواڈے دئیے نہ دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ججز خط از خود نوٹس کیس پر تبصرے سے انکار کیا اور کہا کہ ججز خط  کامعاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، بات نہیں کروں گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ایک سیاسی سوچ رکھنے والے کہتے ہیں ہم نہیں توکچھ بھی نہیں ،فوج  نے اپنااحتساب کرلیا،9مئی کے ذمہ داروں کااحتساب اب تک نہ ہوسکا،ایس آئی ایف سی میں پاک فوج کا کردارسہولت کاری کا ہے،ایس آئی ایف سی میں حکومت کی منشاکے مطابق کام ہورہا ہے،ایس آئی ایف سی میں ہمارامقصد اداروں کی مدد کرنا ہے ناکہ جگہ لینا،جھوٹ اور پروپیگنڈا اتنا بڑھ چکا کہ طرح طرح کی سیاسی باتیں کی جاتی ہیں،ہمارا ایسا کوئی کردار نہیں کہ کسی محکمے کی جگہ لیں۔

میجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ دنیابھر میں حکومتیں جہاں ضرورت پڑتی ہے افواج کی مدد لیتی ہیں،اتنا کہوں گا بغیر ثبوت کسی پر الزام لگانادرست نہیں،کیاآئی ایم ایف کوخط نہیں لکھا گیا کہ پاکستان کی امدادمشروط کی جائے،یہ وہی سوچ ہے جو نہیں چاہتی پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہو،پاک فوج میں خود احتسابی ایک سخت،کڑا مگر شفاف عمل ہے،کوئی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی،کرپشن ہو تو احتساب کا نظام ایکشن میں آتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ انتشاری ٹولہ نفرت کی سیاست چھوڑ کر تعمیری سیاست کرے،9مئی کرنےاور کرانے والوں کا احتساب کیوں مکمل نہیں ہورہا،فوج نے تو اپنا خود احتسابی عمل تیزی سے مکمل کرلیا تھا،کیاسیاسی انتشاری ٹولےکےلوگوں نےآئی ایم ایف بلڈنگ کےسامنےمظاہرےنہیں کئے،کیاامریکامیں لابنگ فرم رکھ کر سیاست میں اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کی گئی؟یہ چاہتے ہیں پاکستان معاشی طور پر ہر لحاظ سے نیچے جائے،یہ لوگ اس مقصد کیلئےکچھ کرنےاور کہنےکو تیار ہیں جو انتہائی افسوسناک ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ سعودی عرب پررجیم چینج کا الزام لگانا افسوسناک ہے،یہ وہ مذموم سیاسی سوچ ہے کہ ہم نہیں تو کچھ نہیں،سعودی عرب پاکستان کی معاشی بہتری کیلئے سرمایہ کاری کررہاہے،9مئی کے واقعات روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈکی آڑمیں اسلحہ اورمنشیات اسمگلنگ کی اجازت نہیں دی جاسکتی،کسی کوامن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، بہاولنگرواقعہ پربھی پروپیگنڈاکیاگیا،بہاولنگرواقعہ کی انکوائری ہورہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈکو کبھی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا،بدقسمتی سے شواہدملتے ہیں بارڈر پرافغانستان سے دہشت گردی،اسمگلنگ کو سپورٹ کیا جاتا ہے،پاکستان میں افغانوں کی بہت بڑی تعداد پہلےسے موجود ہے،سکیورٹی ایجنسیز نےجب مہم چلائی اس کے بعد سے تقریباً5لاکھ افغان نکل چکے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ دشمن عناصرکوشش کرتے ہیں افواج اور قانون نافذ کرنےوالوں میں رخنہ ڈالا جائے،پاکستان دہشت گردی کیخلاف دہائیوں سے جنگ لڑرہا ہے،دہشت گردی کی اس جنگ میں پولیس کی بڑی قربانیاں ہیں،پولیس فوج کےساتھ شانہ بشانہ ہوکر اس جنگ میں شامل ہے،9مئی کے واقعات پر عدالتی تحقیقات کیلئے تیار ہیں،جوڈیشل کمیشن بنتاہےاس کے ٹی اوآر کیا ہوتے ہیں مفروضوں کی بات ہے۔

Continue Reading
51 Comments

51 Comments

  1. Ara Houston

    مئی 7, 2024 at 1:27 شام

    Dear Sir/Madam,

    Do you want to take your online marketing to the next level and sustainably increase traffic to your website? With ContentBooster, you can harness the power of artificial intelligence to create personalized, targeted marketing campaigns. Our platform allows you to generate tailor-made content and deliver it precisely to your target audience—all automatically and without any extra effort on your part!

    Click here to learn more: [ContentBooster](https://contentbooster.instantaibiz.vip/)

    If you do not wish to receive further messages, please reply with ‘Stop’.

    Best regards,
    Your ContentBooster Team

  2. Steve Baldwin

    مئی 7, 2024 at 8:31 شام

    Hey urduchronicle.com,

    If you ever tried to get followers on Facebook, Youtube, Instagram you know how HARD, TIME TAKING, and EXPENSIVE it can be.

    The only way to become successful was to drop everything else – create 5-20 high-quality content EVERYDAY, for maybe 2-3 years, then luckily you might get 10K-50K followers

    But NOT Anymore! The Biggest Reel-VOLUTION of 2024 is here..

    If you know how to EXPLOIT Instagram & FB FAVOURITISM for reel…

    … you can drive 100,000s maybe millions of visitors, grow your subs, followers to 10k-100k or more in just weeks!

    ==> Get ReelRampage AI (see Results here): https://www.keydollar.xyz/trafficinsta

    Imagine posting 15-30 sec videos, getting MILLIONS of free viewers, followers, fame – with ZERO budget & ads.

    All you need is this “secret sauce” AI tech.. Which helps you quickly and easily create 100s of HYPER-ADDICTIVE Instagram Reels in minutes..

    Then follow the STEP BY STEP process and watch your stats skyrocket. (private training & strategies included)

    See the kind of results kids, newbies, everyday people are getting with Reels:

    "7.7 Millions Views Posting Affiliate Offers”
    "4.5 Millions Views Posting eCom Products”
    "421K Views Posting Just Images As Reels”
    "10.4 Millions Views Posting Other People Videos”

    If you are ready to get an UNFAIR Advantage..and EXPLOIT Instagram & FB for 10s of THOUSANDs of subs, followers in days.. grab ReelRampage AI now.

    ==> Get your copy here: https://www.keydollar.xyz/trafficinsta

    Talk soon,
    Steve Baldwin

    UNSUBSCRIBE: https://www.keydollar.xyz/unsubscribe
    Address: 4555 Gnatty Creek Road
    Central Islip, NY 11722

  3. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 8:49 صبح

    mexico pharmacies prescription drugs
    http://cmqpharma.com/# mexico drug stores pharmacies
    buying from online mexican pharmacy

  4. StephenFal

    جون 29, 2024 at 2:14 شام

    mexican pharmacy: mexican drugstore online – mexican online pharmacies prescription drugs

  5. Michaelwep

    جولائی 20, 2024 at 2:28 صبح

    safe canadian pharmacy: canadian family pharmacy – the canadian drugstore

  6. Davidjug

    جولائی 20, 2024 at 6:25 صبح

    pharmacy com canada: canadian pharmacy meds – canadian pharmacy reviews

  7. Merlinmer

    جولائی 20, 2024 at 6:54 صبح

    buying from online mexican pharmacy: mexican mail order pharmacies – mexico pharmacy
    https://canadapharmast.online/# canadian pharmacy antibiotics
    mexican border pharmacies shipping to usa mexico drug stores pharmacies mexican pharmaceuticals online

  8. CharlesKep

    جولائی 20, 2024 at 7:21 صبح

    world pharmacy india Online medicine order Online medicine order

  9. Edwardsop

    جولائی 20, 2024 at 8:19 صبح

    https://canadapharmast.online/# canadian neighbor pharmacy

  10. Michaelwep

    جولائی 20, 2024 at 11:05 صبح

    indian pharmacies safe: top 10 online pharmacy in india – world pharmacy india

  11. Davidjug

    جولائی 20, 2024 at 11:21 صبح

    indian pharmacy online: best india pharmacy – indian pharmacy paypal

  12. Davidjug

    جولائی 20, 2024 at 4:32 شام

    onlinecanadianpharmacy: canadian drugstore online – canadian family pharmacy

  13. CharlesKep

    جولائی 20, 2024 at 4:37 شام

    canadian pharmacy 24h com safe medication canadian pharmacy best mail order pharmacy canada

  14. Michaelwep

    جولائی 20, 2024 at 8:36 شام

    mexican pharmacy: mexican mail order pharmacies – medication from mexico pharmacy

  15. Edwardsop

    جولائی 20, 2024 at 9:23 شام

    http://indiapharmast.com/# indian pharmacy online

  16. Davidjug

    جولائی 20, 2024 at 10:08 شام

    pharmacy website india: reputable indian pharmacies – world pharmacy india

  17. CharlesKep

    جولائی 21, 2024 at 2:29 صبح

    canadian drugs canadian medications canadian pharmacy reviews

  18. Davidjug

    جولائی 21, 2024 at 3:14 صبح

    mexican pharmacy: mexico drug stores pharmacies – mexican mail order pharmacies

  19. Michaelwep

    جولائی 21, 2024 at 5:22 صبح

    canadian pharmacy meds review: reputable canadian online pharmacies – canada drug pharmacy

  20. Merlinmer

    جولائی 21, 2024 at 6:02 صبح

    п»їbest mexican online pharmacies: pharmacies in mexico that ship to usa – mexican online pharmacies prescription drugs
    https://foruspharma.com/# medication from mexico pharmacy
    buy prescription drugs from india best india pharmacy online shopping pharmacy india

  21. Davidjug

    جولائی 21, 2024 at 8:23 صبح

    world pharmacy india: best online pharmacy india – india pharmacy mail order

  22. Edwardsop

    جولائی 21, 2024 at 10:29 صبح

    http://foruspharma.com/# buying prescription drugs in mexico online

  23. Davidjug

    جولائی 21, 2024 at 1:17 شام

    medication from mexico pharmacy: mexican pharmacy – buying prescription drugs in mexico

  24. Merlinmer

    جولائی 21, 2024 at 1:57 شام

    buying prescription drugs in mexico: mexico pharmacy – mexican mail order pharmacies
    http://canadapharmast.com/# canadian pharmacy 1 internet online drugstore
    cross border pharmacy canada canada pharmacy world canadian drugstore online

  25. CharlesDitly

    جولائی 21, 2024 at 3:38 شام

    amoxicillin generic: amoxicillin 800 mg price – amoxicillin 250 mg price in india
    https://doxycyclinedelivery.pro/# doxycycline tablets canada

  26. MyronMed

    جولائی 21, 2024 at 9:11 شام

    http://clomiddelivery.pro/# buying generic clomid tablets
    amoxicillin 500 mg capsule amoxicillin 500 mg tablets where can you buy amoxicillin over the counter

  27. ThomasRatly

    جولائی 21, 2024 at 10:36 شام

    https://amoxildelivery.pro/# canadian pharmacy amoxicillin

  28. CharlesDitly

    جولائی 22, 2024 at 1:17 صبح

    paxlovid buy: buy paxlovid online – paxlovid india
    http://amoxildelivery.pro/# medicine amoxicillin 500mg

  29. MyronMed

    جولائی 22, 2024 at 6:21 صبح

    http://paxloviddelivery.pro/# paxlovid buy
    paxlovid cost without insurance п»їpaxlovid paxlovid india

  30. ThomasRatly

    جولائی 22, 2024 at 6:53 صبح

  31. CharlesDitly

    جولائی 22, 2024 at 10:54 صبح

    how to get doxycycline prescription: doxycycline usa pharmacy – doxycycline 40 mg india
    http://doxycyclinedelivery.pro/# 40mg doxycycline online

  32. ThomasRatly

    جولائی 22, 2024 at 2:44 شام

    http://doxycyclinedelivery.pro/# doxycycline online singapore

  33. MyronMed

    جولائی 22, 2024 at 3:49 شام

    https://clomiddelivery.pro/# where buy cheap clomid now
    where to buy cheap clomid no prescription can you get generic clomid for sale how to get clomid price

  34. CharlesDitly

    جولائی 22, 2024 at 8:37 شام

    ciprofloxacin order online: ciprofloxacin generic – cipro for sale
    http://clomiddelivery.pro/# buying generic clomid without a prescription

  35. ThomasRatly

    جولائی 22, 2024 at 10:35 شام

    http://clomiddelivery.pro/# order generic clomid without insurance

  36. MyronMed

    جولائی 23, 2024 at 1:17 صبح

    https://clomiddelivery.pro/# where to buy clomid online
    order amoxicillin 500mg amoxicillin 500mg pill amoxicillin 775 mg

  37. CharlesDitly

    جولائی 23, 2024 at 5:35 صبح

    amoxicillin 500 mg purchase without prescription: amoxicillin without a doctors prescription – buy amoxicillin 500mg uk
    http://clomiddelivery.pro/# clomid without dr prescription

  38. ThomasRatly

    جولائی 23, 2024 at 6:28 صبح

    http://amoxildelivery.pro/# amoxicillin online pharmacy

  39. MyronMed

    جولائی 23, 2024 at 10:33 صبح

    https://clomiddelivery.pro/# how to get generic clomid online
    where can i get cheap clomid without dr prescription can i order cheap clomid tablets can i purchase cheap clomid without a prescription

  40. ThomasRatly

    جولائی 23, 2024 at 1:42 شام

    https://amoxildelivery.pro/# buy amoxicillin online uk

  41. CharlesDitly

    جولائی 23, 2024 at 3:08 شام

    cheap doxy: buy doxycycline no prescription – doxycycline brand in india
    https://clomiddelivery.pro/# cost cheap clomid without prescription

  42. MyronMed

    جولائی 23, 2024 at 7:56 شام

    http://clomiddelivery.pro/# where to buy clomid without dr prescription
    generic amoxil 500 mg how much is amoxicillin canadian pharmacy amoxicillin

  43. ThomasRatly

    جولائی 23, 2024 at 9:07 شام

    https://amoxildelivery.pro/# order amoxicillin online no prescription

  44. CharlesDitly

    جولائی 24, 2024 at 12:04 صبح

    can i buy generic clomid no prescription: cost cheap clomid price – generic clomid without insurance
    https://paxloviddelivery.pro/# paxlovid covid

  45. ThomasRatly

    جولائی 24, 2024 at 5:28 صبح

    http://amoxildelivery.pro/# order amoxicillin online

  46. MyronMed

    جولائی 24, 2024 at 5:44 صبح

    https://amoxildelivery.pro/# amoxicillin 500mg without prescription
    cipro for sale cipro online no prescription in the usa п»їcipro generic

  47. CharlesDitly

    جولائی 24, 2024 at 8:29 صبح

    paxlovid generic: paxlovid cost without insurance – paxlovid pharmacy
    https://amoxildelivery.pro/# amoxicillin over counter

  48. RichardPrall

    جولائی 29, 2024 at 11:59 صبح

    http://mexicandeliverypharma.com/# buying from online mexican pharmacy

  49. DominicNak

    جولائی 29, 2024 at 12:07 شام

    mexican mail order pharmacies: buying prescription drugs in mexico online – medication from mexico pharmacy

  50. WayneJoutt

    جولائی 29, 2024 at 12:07 شام

    buying prescription drugs in mexico online: mexican drugstore online – mexico drug stores pharmacies

  51. Arnoldrib

    جولائی 29, 2024 at 12:44 شام

    buying prescription drugs in mexico online mexico drug stores pharmacies mexican drugstore online

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین