Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بجلی کے بلوں میں فیول پرسئس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسمنٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Published

on

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردیا گیا،جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 مئی کو سماعت کرے گا۔

لیسکو کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ نے فیول پرائس اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کالعدم قرار دی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین