Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

جدہ سے آنے والی پرواز کے دو مسافروں میں منکی پاکس کا شبہ

Published

on

جدہ سے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کے 2 مذید مسافروں میں مانکی پاکس کی علامات پائی گئیں،دونوں کے درمیان باپ،بیٹی کا رشتہ ہے۔

ذرائع کے مطابق منکی پاکس علامات کے حامل مسافر سیرین ایئر لائن کی پرواز ای آر 812 کےذریعےجدہ سے کراچی پہنچے۔ ابتدائی اسکریننگ کے دوران شبانہ گوگو اور غلام قادر گوگو مانکی پاکس کے علامات کے شکار نکلے۔دونوں مسافر باپ بیٹی اور ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے رہائشی ہیں، جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ابتدائی کارروائی کے بعد دونوں مسافروں کو جناح اسپتال میں کورنٹائن کردیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین