Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لاہور: غالب مارکیٹ میں سکیورٹی گارڈ نے کمپنی کا سپروائزر قتل کر دیا

Published

on

لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ نے فائرنگ کر کے سپروائزر کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق گارڈ مدنی نے سپروائزر غلام رسول کو ذاتی رنجش کی بنا پر قتل کیا۔

قتل کے بعد گارڈ موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ  قتل کے بعد گارڈ موقع سے فرار ہو گیا تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق جلیل مدنی ولد اللّٰہ وسایا بہاولپور کا رہائشی ہے سکیورٹی ڈیوٹی کرتا ہے،مقتول غلام رسول ولد محمد خان پیرا گون کا رہائشی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین