تازہ ترین
سپریم کورٹ نے 39 ارکان اسمبلی کو پی ٹی آئی کے ارکان قرار دے دیا، تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ 17 صفحات پر مشتمل ہے،فیصلے میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس نعیم اختر افغان کے اختلافی نوٹ بھی شامل ہیں۔
فیصلے میں تحریک انصاف کے قرار دیئے گئے 39 ارکان اسمبلی کی فہرست بھی شامل ہے،تحریک انصاف کے 39 ارکان امجد علی خان، سلیم رحمان اور سہیل سلطان،بشیر خان، جنید اکبر، اسد قیصر اور شہرام ترکئی،انور تاج، فضل محمد خان، ارباب عامر ایوب اور شاندانہ گلزار،اسامہ میلہ، شفقت اعوان اور علی افضل ساہی شامل ہیں۔
خرم شہزاد ورک، لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز،عامر ڈوگر، زین قریشی، رانا فراز نون، صابر قریشی،اویس حیدر جھکڑ اور زرتاج گل کو بھی تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی قرار دیا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی