Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

عبدالرزاق کو پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں شامل کئے جانے کا امکان

Published

on

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عبدالرزاق نے ذمے داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پی سی بی جلد سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرے گا۔

 

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین