Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ عائد

Published

on

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی میچ فیس کا پانچ فیصد  جرمانہ عائد کردیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق ابرار احمد اور سعود شکیل نے اسلام آباد یونائٹیڈز کے خلاف ایلیمینیٹر 1 میں غیرمناسب رویہ اختیار کیا۔

میچ ریفری محمد جاوید نے فیلڈ امپائرز احسن رضا اور کرس گیفانی کی شکایت پر جرمانہ کیا۔

ابرار احمد اور سعود شکیل نے اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین