Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نارووال پولیس کو مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Published

on

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرتعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران بیرون ملک فرارہونے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

ملزم سیف اللہ ناروال پولیس کومطلوب تھا،ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ملزم نے ساؤتھ افریقہ فرار ہونے کی کوشش کی۔

ملزم کے خلاف تھانہ صدر ناروال میں مقدمہ درج تھا،ترجمان ایف آئی اے کا مذید کہناہے کہ قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین