پاکستان
ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور، آمنہ کامران کو چارج مل گیا
ایچی سن کالج پرنسپل کا چند دنوں قبل دیا جانے والا استعفیٰ منظور کر لیا گیا استعفیٰ گونر پنجاب کی جانب سے منظور کیا گیا ہے۔
مائیکل تھامسن کے استعفٰی کی منظوری کے بعد وہ بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں جبکہ مائیکل تھامسن کی جگہ آمنہ کامران کو ایچی سن کالج کی قائم مقام پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ایچی سن کالج کے بورڈ نے جونیئر، پریپ کے بچوں کی 50 فیصد تک فیس معافی کی منظوری دی ہے، حافظ قرآن کی پچاس فیصد فیس معافی بھی منظور کر لی گئی جبکہ بورڈ نے سینئر اسکول کے بچوں کی فیس معافی کی پالیسی کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایچی سن کے سابق پرنسپل اے تھامسن نے وفاقی وزیر کے بچوں کی فیس معافی معاملے پر حکومتی دباؤ نہ مانتے ہوئے استعفیٰ دیا تھا، وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی کے معاملے پر اختلافات کا آغاز ہوا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی