Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پٹرول قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے کم کر دیے

Published

on

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد انٹر سٹی بسوں کے کرایوں میں پانچ فیصد جبکہ منی مزدا کے کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی گئی کرایوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں کمی کے کرائے نامے بس اڈوں پر آویزاں کر دیئے گئے۔

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی تو ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کرکے ریلیف عوام تک پہنچا دیا لاہور میں انٹر سٹی بسوں کے کرایوں میں پانچ فیصد کمی کر دی گئی اب لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 1900 سے کم ہو کر 1800 روپے ہو گیا اسی طرح لاہور سے ملتان کا کرایہ 1800 سے 1700، لاہور سے پشاور کا کرایہ 2350 سے 2200، لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 950 سے اب 900 روپے، ایبٹ آباد کا 2300 سے کم کر 2150، سرگودھا کا کرایہ 1100 سے کم کرکے 1050، ساہیوال کا 1250 سے 1200، وہاڑی کا کرایہ 1600 سے کم کرکے 1500 روپے کر دیا گیا ہے اسی تناسب سے دیگر شہروں کے کرائے بھی کم کر دیئے گئے ہیں

دوسری جانب لاہور میں منی مزدا ایسوسی ایشن نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی پر کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی ہے آل پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ حکومت جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچا رہے ہیں اور کرایوں میں دس فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

حماد سعید 14 برس سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا، اب اردو کرانیکل کے لاہور میں نمائندہ خصوصی ہیں، کرائم، کورٹس اور سیاسی امور کے علاوہ ایل ڈی اے، پی ایچ اے، واسا، کسٹمز، ایل ڈبلیو ایم سی کے محکموں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. Jared Cookson

    مئی 17, 2024 at 7:10 شام

    Hi,

    Everyone’s addicted to social media & the companies that post the most there are getting the majority of sales online in 2023.

    But now, you can level the playing field w/ AISocials…

    & let new AI tech create engaging posts & addictive videos at mass scale – then perpetually post them w/ NO scheduling needed.

    See how newbies are getting massive results here: > > https://www.truevaule.xyz/aisocials

    Why is the Biggest AI App?

    In seconds, you can…

    1. See viral topics to create content around
    2. Let powerful AI create high-quality social & video content around the topics
    3. Let the AI post it at smart times (handsfree) to YouTube, TikTok, Instagram, FB, etc.

    This gets real passive traffic, & allows you to organize campaigns by agency client!

    Just some features include:

    [+] Let AI Create Entire Social Media Campaigns w/ Viral Posts & Videos
    [+] AI Posts all the Content w/ No Scheduling Needed (Breakthrough Tech)
    [+] Add Midjourney AI Images to Your Posts to Stand out on Timeslines
    [+] Create Addictive Content for, FB, Instagram, YT, TikTok & More from Keywords
    [+] AI Video Wizard – Create & Edit High-Retention AI Videos
    [+] AI Viral Post Wizard – Create & Edit Viral Social Posts & Images
    [+] AI Variations Tech – Make 100s of Posts from a Single Keyword
    [+] Find Trending Topics to Create AI Social Posts Around
    [+] Make Viral Content – AI Memes, Viral Articles, Quotes, & more
    [+] Agency Technology Integration – Give Access to the App

    Plus, You’re(urduchronicle.com) Getting My BEST BONUS THIS YEAR…

    Because I feel this software is so high-quality & important for small businesses offline or online, I’m offering a huge bonus with it

    So, get access here before the price increases & qualify for my best bonus kit:

    > > https://www.truevaule.xyz/aisocials

    Jared Cookson

    UNSUBSCRIBE: https://www.truevaule.xyz/unsubscribe
    Address: 261 Roy Alley
    Centennial, CO 80112

  2. StephenFal

    جون 29, 2024 at 7:13 شام

    mexico drug stores pharmacies: online mexican pharmacy – purple pharmacy mexico price list

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین