Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عالیہ حمزہ کو رہائی کے بعد سرگودھا جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا

Published

on

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو رہائی کے بعد سرگودھا جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

گوجرانوالہ پولیس نے عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے بعد بتایا کہ عالیہ حمزہ گوجرانوالہ پولیس کو 9 مئی کے مقدمہ میں مطلوب ہیں۔

ایک روز قبل سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرکے گوجرانوالہ لایا گیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین