پاکستان
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری کر دیے گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمےسےبری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےمحفوظ فیصلہ سنادیا۔ شیخ رشید ، شہریار آفریدی ، فیصل جاوید ، راجہ خرم نواز ،علی نواز اعوان، اسد قیصر کوبھی بری کردیاگیا۔
شیخ رشید ، شہریار آفریدی ، فیصل جاوید ، راجہ خرم نواز ،علی نواز اعوان، اسد قیصر و دیگر بھی بری کردیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔
بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید و دیگر کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی