Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کے لیے مراد علی شاہ کے علاوہ ناصر شاہ کا نام بھی زیرغور

Published

on

پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی سندھ کے لیے مراد علی شاہ کے علاوہ دیگر ناموں پر بھی غور شروع کردیا۔

پیپلز پارٹی قیادت نے پارٹی رہنماؤں سے وزیر اعلیٰ سندھ کے نام پر مشاورت شروع کردی ہے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعلی سندھ کے لیے ناصر حسین شاہ کا نام زیر غور ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی مرکز میں حکومت سازی کے اہم فیصلوں کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کا فائنل کریگی۔

ناصر حسین شاہ اس سے پہلے صوبائی وزیر رہ چکے ہیں،آج سی ای سی اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین